ماہنامہ لولاک ملتان جلد 29 شمارہ 12جمادی الثانی 1447ھ۔ ختم نبوت
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
ماہنامہ لولاک ملتان جلد 29، شمارہ 12 (جمادی الثانی 1447ھ)
نام رسالہ: ماہنامہ لولاک (ملتان)
جلد: 29
شمارہ: 12
تاریخ/مہینہ: جمادی الثانی 1447ھ
ادارہ/ترجمان: مجلس تحفظ ختم نبوت
تعارف
یہ ماہنامہ مجلس تحفظ ختم نبوت کا ترجمان رسالہ ہے جس میں ملک بھر سے بھیجے گئے مضامین شامل کیے جاتے ہیں۔ بالخصوص ردِ قادیانیت، ردِ عیسائیت اور ردِ جدید فتن کے عنوانات پر مضامین کو اہمیت دی جاتی ہے تاکہ لوگ استفادہ کریں اور نئے ابھرنے والے فتنوں سے خود بھی بچ سکیں اور نئی نسل کو آگاہ کر سکیں۔ اس رسالہ میں مضامین کے ساتھ مجلس تحفظ ختم نبوت کی ماہانہ رپورٹ بھی شامل ہے، جس کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملک بھر میں کس طرح کام اور تبلیغ کر رہی ہے۔
اہم نکات
- چوالیسویں آل پاکستان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی رپورٹ
- سیدنا صدیق اکبرؓ کی حیات پر مضمون
- حافظ محمد عدنان اعجاز صاحبزادہ مولانا محمد اعجاز مصطفیٰ کراچی کی وفات پر مضمون
- بیکن ہاؤس یونیورسٹی میں قادیانیوں کو شکست
- عقیدہ ختم نبوت کی دعوت اور شیزان کے بائیکاٹ کی دعوت
- دو کتب پر شاندار تبصرہ
Related Magzines
