ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں

انصاف فرمائیے مرزا قادیانی کی گستاخیاں

مولاناعزیز الرحمن ثانی

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

یہ پمفلٹ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشر و اشاعت حضرت مولانا عزیز الرحمن ثانی صاحب کا مرتب کردہ ہے۔ اس میں مرزا قادیانی کی اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخیاں، نبوت کے دعوے اور انبیاء علیہم السلام کی توہین کے حوالے درج ہیں۔
اس رسالے میں وہ تمام مقامات بیان کیے گئے ہیں جہاں مرزا قادیانی نے اپنی کتابوں میں نبی ہونے کا دعویٰ کیا، تمام انبیاء کے کمالات کا مظہر ہونے کی بات کی، اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت علی، حضرت فاطمہ، اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی کی۔ یہ پمفلٹ پڑھ کر قاری خود فیصلہ کرے کہ قادیانیت کس قدر خطرناک فتنہ ہے۔

Related Pamphlets

قادیانیوں کے نو سوالات کے جوابات۔ قادیانیوں سے بارہ سوالات

قادیانیوں کے نو سوالات کے جوابات اور اہل اسلام کے قادیانیوں سے بارہ سوالات

قادیانیوں اور دوسرے کافروں میں فرق

قادیانیوں اور دوسرے کافروں میں فرق

قادیانیت عدلیہ کی نظر میں۔۔

قادیانیت عدلیہ کی نظر میں

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں