تلاش حق (حق کی تلاش اور جستجو کرنے والوں کے لیے ایک رہنما تحریر)
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
تعارف:
تلاش حق ایک رہنما رسالہ ہے جو اُن لوگوں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو دینِ اسلام کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں۔ اس لٹریچر میں بتایا گیا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے کس طرح مختلف اوقات میں جھوٹے دعوے کیے؛ پہلے مجدد ہونے کا، پھر امام مہدی علیہ الرضوان ہونے کا، پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہونے کا اور آخرکار 1901ء میں نبوت کا دعویٰ کیا۔ رسالے میں مجدد کی تعریف، مرزا قادیانی کے دعوے کا علمی رد، امام مہدی کے اوصاف اور عقیدہ ختم نبوت کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ پمفلٹ اُن کے لیے ایک قیمتی رہنمائی ہے جو حق کی تلاش میں ہیں۔
Related Pamphlets
