عقیدہ توحید اور مرزا قادیانی
مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
یہ 4 صفحات پر مشتمل پمفلٹ حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ کی محققانہ کاوش ہے، جسے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے شائع کیا۔ اس میں مرزا قادیانی کے عقیدۂ توحید کے حوالے سے انتہائی متضاد بیانات اور اللہ تعالیٰ کے بارے میں گھڑے گئے جھوٹ کو انہی کی کتابوں سے بے نقاب کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر مرزا کا یہ دعویٰ کہ ’’سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا‘‘ (نعوذباللہ)۔ یہ رسالہ فتنۂ قادیانیت کے اصل چہرے کو ظاہر کرتا ہے۔