فیصلہ آپ کیجئے
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
فیصلہ آپ کیجئے
یہ 16 صفحات کا پمفلٹ ہے جو مجلس تحفظ ختم نبوت کے بانی حضرات میں سے حضرت مولانا تاج محمود صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے جناب طارق محمود صاحب کا ہے۔ جس میں قادیانی کفریہ عقائد کو بیان کیا گیا ہے۔ بالخصوص ایک مشہور سوال کہ قادیانی کلمہ پڑھتے ہیں۔ روزہ رکھتے ہیں۔ نماز پڑھتے ہیں۔ اس کے باوجود ان کو کافر کہا جاتا ہے کا جواب ہے۔
اسی طرح اس مختصر رسالہ میں لاہوری مرزائیوں کے غیر مسلم ہونے کے دلائل کو بیان کیا گیا ہے۔ نیز ان کے عقائد کو بھی واضح کیا گیا ہے۔گویا اس رسالہ کے دوحصے ہیں۔ ایک حصہ میں ایک سوال کا جواب ہے۔ اور دوسرے حصہ میں لاہوری مرزائیوں کے کافر ہونے کی وجوہات کا ذکر ہے۔
Related Pamphlets
