احتساب قادیانیت جلد 11 - بابو پیر بخش لاہوری کے رسائل
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
کتاب کا تعارف
نام کتاب: احتساب قادیانیت جلد یازدہم (11)
مرتب: مولانا اللہ وسایا صاحب
صفحات: 528
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان
یہ جلد جناب بابو پیر بخش لاہوری مرحوم کے مجموعہ رسائل پر مشتمل ہے۔ محترم جناب بابو پیر بخش صاحب بھاٹی دروازہ لاہور کے رہنے والے تھے۔ گورنمنٹ کے محکمہ ڈاک میں ملازم تھے۔ فروری 1912ء میں پوسٹ ماسٹر کے عہدے سے ریٹائرمنٹ پائی۔ آپ کے چند ایک رسائل جو اس جلد میں شامل ہیں، ان کی فہرست یہ ہے:
اہم نکات
بابو پیر بخش لاہوری کے رسائل:
- معیار عقائد قادیانی – اس کتاب کا سن تصنیف 1912ء ہے
- بشارت محمدی فی ابطال رسالت غلام احمدی – یہ کتاب 1918ء میں شائع ہوئی
- کرشن قادیانی – یہ رسالہ 1920ء
- مباحثہ حقانی فی ابطال رسالت قادیانی – 1922ء میں شائع ہوئی
- تفریق درمیان اولیائے امت اور کاذب مدعیان نبوت و رسالت – 1926ء
- اظہار صداقت (کھلی چٹھی بنام محمد علی و خواجہ کمال الدین لاہوری)
- تحقیق صحیح فی قبر مسیح – 1922ء
- قادیانی کذاب کی آمد پر ایک محققانہ نظر
- مجدد وقت کون ہو سکتا ہے؟
متعلقہ مواد
