ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں
محاسبہ قادیانیت جلد 18

محاسبہ قادیانیت جلد 18 – اہم رسائل

مولانا اللہ وسایا صاحب

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

محاسبہ قادیانیت جلد نمبر 18

نام کتاب: محاسبہ قادیانیت جلد 18
مرتب: مولانا اللہ وسایا صاحب
صفحات: 496
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، حضوری باغ روڈ ملتان

تعارف

یہ محاسبہ قادیانیت کی جلد نمبر 18 ہے۔ اس جلد میں درج ذیل حضرات کے رشحاتِ قلم شامل اشاعت ہیں:

  • سفرِ قادیان: یہ کتاب مولانا محبوب الرحمن ازہری (وفات: 19 اپریل 2010ء) کی مرتب کردہ ہے۔

  • مختصر روئیداد جلسہ مناظرہ مونگیر: 14 مئی 1911ء کو اہلِ اسلام کی طرف سے مولانا ابوالخیر عبدالوہاب بہاری (مدرس مدرسہ عالیہ کلکتہ) اور قادیانیوں کی طرف سے عبدالماجد قادیانی یا اس کا بیٹا عبدالقادر مناظر قرار پائے۔ مرزائیوں نے شرائط مناظرہ کی پابندی سے انکار کیا اور جلسہ سے فرار ہو گئے۔

  • حیاتِ مسیح: یہ رسالہ مرزا قادیانی کے رد میں نومبر 1932ء میں پہلی بار نوبہار الیکٹرک پریس ملتان سے شائع ہوا۔ مولانا ابوالحریز عبدالعزیز مناظر ملتانی کا تحریر کردہ ہے۔

اہم نکات

  • اس جلد میں قادیانی جماعت اور اس کے بانی کے عقائد و نظریات پر بحث کی گئی ہے۔

  • اس رسالہ میں سعودی سفیر کو قادیانیوں کے نظریات بد و عقائد فاسد کی تفصیل گوش گزار کر کے آمادہ کیا گیا کہ وہ سعودی حکومت کو قادیانیوں کے حرمین شریفین پر داخلہ پر پابندی کے لیے آمادہ کریں۔

  • چنانچہ قادیانیوں کے بوجہ غیرمسلم ہونے کے حج پر پابندی لگا دی گئی۔

  • جون 1911ء کی رپورٹ آج 2022ء میں ایک سو گیارہ سال بعد دوبارہ اشاعت، حق تعالیٰ کے محض فضل و کرم کی مرہون ہے اور بس۔

متعلقہ مواد

احتساب قادیانیت جلد21

احتساب قادیانیت جلد 21 رد قادیانیت کی اہم کتب

احتساب قادیانیت جلد 20

احتساب قادیانیت جلد 20 – مسلم پاکٹ بک اور قاضی فضل احمدؒ

تحریک ختم نبوت جلد5

تحریک ختم نبوت جلد 5 1986ء تا 1991ء مکمل تاریخی ریکارڈ

تحریک ختم نبوت جلد 4

تحریک ختم نبوت جلد 4 | 1974ء تا 1985ء کی تاریخی جدوجہد

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں