محاسبہ قادیانیت جلد 31 قادیانیت کے خلاف 51 مضامین کا مجموعہ
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
نام کتاب: محاسبہ قادیانیت جلد 31
صفحات: 552
مطبع: طیب شمشاد پرنٹنگ پریس لاہور
طبع اوّل: اکتوبر 2023ء
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، حضوری باغ روڈ ملتان
تعارف
محاسبہ قادیانیت کی جلد نمبر 31 تحقیقی رسائل و مضامین کا ایسا جامع ذخیرہ ہے جس میں 16 مختلف اہلِ علم و قلم کے ردِ قادیانیت پر مبنی 51 نایاب مضامین و رسائل شامل کیے گئے ہیں۔
اس جلد کی خاص بات جناب بابو پیر بخش لاہوری کے "پچیس مضامین رد قادیانیت” ہیں، جو علمی، فکری اور تاریخی بنیادوں پر قادیانیت کے باطل نظریات کی نفی کرتے ہیں۔
یہ جلد فکری رہنمائی، علمی استدلال اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے حوالے سے ایک قیمتی ذخیرہ ہے جو ہر صاحبِ علم و طالبِ حق کے لیے انتہائی مفید ہے۔
اہم نکات
- ساری مرزائی دنیا کو کھلا چیلنج: حکیم عبدالعزیز چشتی پاکپتن کا مدلل و جرأت مندانہ رسالہ۔
- آٹھ مضامین رد قادیانیت: قاضی سراج احمد لاہوری کی قیمتی تحریریں۔
- چار مضامین رد قادیانیت: سید اکبر علی گیلانی کے مضامین بھی اس جلد کا حصہ ہیں۔
متعلقہ مواد
