ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں
قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ

قومی اسمبلی کی رپورٹ جلد دوم | قادیانی مسئلہ

حکومت پاکستان

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

قومی اسمبلی کی کاروائی کی مصدقہ رپورٹ جلد دوم میں مرزائیوں کی توہین، قانونی کارروائی، جرح اور اہم حقائق تفصیل سے پیش کیے گئے ہیں

تعارف کتاب

یہ کتاب "قومی اسمبلی کی کاروائی کی مصدقہ رپورٹ جلد دوم” ہے، جو 1974ء میں قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ پر مبنی ہے۔ اس رپورٹ کو حکومت پاکستان نے انٹرنیٹ پر اوپن کیا، اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے اس میں حواشی اور انگریزی تراجم شامل کر کے جامع دستاویز کی شکل دی۔ یہ موجودہ ایڈیشن پانچ جلدوں پر مشتمل ہے، اور یہ دوسری جلد ہے۔

حواشی اور تحقیق

حواشی، عنوانات، حوالہ جات کی تحقیق و تخریج اور اشاعت ﷲ وسایا، مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان نے کی ہے۔

اہم نکات اور مواد

اس جلد میں قومی اسمبلی میں مرزائیوں کی طرف سے مقدس شخصیات کی توہین کے حوالے، جرح، اور قانونی کارروائی درج ہیں۔ اہم نکات درج ذیل ہیں:

  1. سیدۂ مریم علیہا السلام کی اہانت کے حوالہ جات، معاذﷲ
  2. مرزا کے مخالف عیسائی، یہودی مشرک ہیں
  3. ذریۃ البغایا – میرے مخالف کنجریوں کی اولاد
  4. مرزا کا مخالف جہنمی ہے
  5. مرزا خاتم النّبیین؟
  6. مرزاناصر کے خلاف چیئرمین صاحب کی رولنگ
  7. مرزاناصر احمد صاحب کی نئی شاہکار تلبیس
  8. مرزاقادیانی کے بعد اور آسکتے، مگر شاید نہ آئیں – مرزاناصر
  9. مرزاقادیانی کا کلام، دیگر انبیاء کے کلام کی طرح کلام الٰہی ہے
  10. انگریز کی اطاعت اسلام کا حصہ، مرزا قادیانی کا فرمان
  11. مرزاناصر کا علامہ اقبال کے متعلق جھوٹ پکڑا گیا
  12. مرزا قادیانی نے مخالفوں کو جنگلوں کے خنزیر اور ان کی عورتوں کو کتیا کہا
  13. قادیانیوں نے کہا کہ ہمیں مسلمانوں سے الگ شمار کیا جائے
  14. اسرائیل میں احمدیہ جماعت ہے؟

متعلقہ مواد

احتساب قادیانیت جلد21

احتساب قادیانیت جلد 21 رد قادیانیت کی اہم کتب

احتساب قادیانیت جلد 20

احتساب قادیانیت جلد 20 – مسلم پاکٹ بک اور قاضی فضل احمدؒ

تحریک ختم نبوت جلد5

تحریک ختم نبوت جلد 5 1986ء تا 1991ء مکمل تاریخی ریکارڈ

تحریک ختم نبوت جلد 4

تحریک ختم نبوت جلد 4 | 1974ء تا 1985ء کی تاریخی جدوجہد

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں