ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں

تاریخ: 11 اکتوبر 2025ء، بعد نماز عشاء
مقام: جامع مسجد مکی، افضل روڈ، شور کوٹ کینٹ

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان ہر سال ملک بھر میں عظیم الشان کانفرنسوں کا اہتمام کرتی ہے جن میں نامور علماء کرام، مذہبی سکالرز، قانون دان اور شعراء کرام خطاب کرتے ہیں۔
اسی سلسلے میں شورکوٹ میں بھی ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ اس کانفرنس کی صدارت خانقاہ سراجیہ کے روح رواں حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد دامت برکاتہم فرمائیں گے۔

اس کانفرنس میں خصوصی بیانات پیش کریں گے:

  • شاہین ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب (مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت)
  • حضرت مولانا عبیدالرحمن انور (تلہ گنگ)
  • حضرت مولانا عبدالقدوس گجر
  • حضرت مولانا حفظ الرحمن عدیم
  • مفتی مسعود ظفر صاحب (فیصل آباد)
  • مولانا عمر فاروق لدھیانوی
  • مولانا عبدالحکیم نعمانی (مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جھنگ)
  • قاری ارباب اسکندر
  • حضرت مولانا مفتی حافظ منیر احمد خان (کراچی)
  • قاری آصف رشیدی
  • حافظ فیصل بلال حیدری

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں