ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں

عقیدہ حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کورس: احادیث کی روشنی میں

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

 

کورس: عقیدہ حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام

پڑھنے / سیکھنے کا وقت: تقریباً 7 منٹ

 

کورس کا تعارف

عقیدہ حیات عیسیٰ علیہ السلام کا مختصر طور پر تعارف یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس دنیا سے آسمانوں پر زندہ اللہ کے حکم سے تشریف لے گئے۔ اور آج تک وہاں زندہ ہیں۔ نیز قرب قیامت دوبارہ آسمانوں سے زمین پر تشریف لائیں گے۔ اور دجال کو قتل کریں گے۔ مکہ و مدینہ حاضری دیں گے، روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام عرض کریں گے، شادی کریں گے، اولاد ہوگی اور پھر وفات کے بعد روضہ اقدس میں تدفین ہوگی۔

اہم نکات: اس کورس سے آپ کیا سیکھیں گے؟

  1. اس رسالہ میں اسی عقیدہ کو احادیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
  2. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم اٹھا کر فرمایا کہ عیسیٰ علیہ السلام کا نزول یقینی ہے۔
  3. حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام میری قبر پر آکر سلام کریں گے، میں جواب دوں گا۔
  4. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اب تک وفات نہیں ہوئی۔ انہوں نے تشریف لانا ہے اور پھر ان کی وفات ہوگی۔
  5. قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمانوں سے اترنا بیان کیا ہے۔
  6. حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ آسمان سے اتریں گے نہ کہ پیدا ہوں گے۔
  7. حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان ذمہ داریوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ دجال کو قتل کریں گے۔

 

متعلقہ مواد

احتساب قادیانیت جلد21

احتساب قادیانیت جلد 21 رد قادیانیت کی اہم کتب

احتساب قادیانیت جلد 20

احتساب قادیانیت جلد 20 – مسلم پاکٹ بک اور قاضی فضل احمدؒ

تحریک ختم نبوت جلد5

تحریک ختم نبوت جلد 5 1986ء تا 1991ء مکمل تاریخی ریکارڈ

تحریک ختم نبوت جلد 4

تحریک ختم نبوت جلد 4 | 1974ء تا 1985ء کی تاریخی جدوجہد

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں