قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ - سرکاری رپورٹ- جلد 5
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ – جلد 5
مصنف: حکومت پاکستان (سرکاری رپورٹ)
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
سال اشاعت: ستمبر 2013ء
کل جلدیں: 5 (یہ پانچویں جلد ہے)
کتاب کا تعارف
”قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ” جسے حکومت پاکستان نے انٹرنیٹ پر اوپن کیا۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے حاصل کر کے اردو ترجمہ کے ساتھ دوبارہ شائع کیا۔ یہ رپورٹ پانچ جلدوں میں شائع ہوئی۔ یہ پانچویں جلد ہے۔
حواشی، عنوانات، حوالہ جات
اس رپورٹ کو شائع کرنے سے پہلے اس کے حواشی اور عنوانات، حوالہ جات سیٹ کیے گئے۔ تاکہ کتاب مستند ہو سکے۔ جس کی نگرانی شاہین ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب نے کی۔ جس کے بعد اس کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مکتبہ سے شائع کیا گیا۔
اس کتاب کو پہلی مرتبہ ستمبر 2013ء میں شائع کیا گیا۔
اہم نکات
دلائل ختم نبوت:
- ختم نبوت کے سلسلہ میں بنیادی آیت کریمہ
- قرآن کی تفسیر قرآن سے
- سرور عالم ﷺ کی تفسیر
- نبی کریم ﷺ کا دوسرا ارشاد
- صحابہ کرامؓ کی تفسیر
ختم نبوت یا نبی تراشی:
- موجودہ فساد اور اسمبلی
- دعاوی مرزا
- مرزائیوں کے تمام فرقوں کو کھلا چیلنج
مرزا قادیانی کے کفریہ دعاوی:
- مرزا کا خلیفہ الٰہی اور خدا کا جانشین ہونے کا دعویٰ
- اپنی وحی کے بالکل قرآن کے برابر واجب الایمان ہونے کا دعویٰ
- مستقل تشریعی نبی ہونے کا دعویٰ اور یہ کہ وہ احادیث نبویہ پر حاکم ہے جس کو چاہے قبول کرے اور جس کو چاہے ردی کی طرح پھینک دے
- گورنمنٹ برطانیہ کی سچی اطاعت ہر مسلمان کا فرض ہے
- تیرہ صدیوں کے مجددین کی مسلمہ فہرست
قومی اسمبلی میں خطابات:
- جناب سردار مولا بخش سومرو کا قادیانی مسئلہ پر خطاب
- سردار عنایت الرحمن خان عباسی کا قادیانی مسئلہ پر خطاب
- جناب راؤ خورشید علی خان کا قادیانی مسئلہ پر خطاب
- مولانا عبدالمصطفیٰ الازہری کا قادیانی مسئلہ پر خطاب
- جناب پروفیسر غفور احمد کا قادیانی مسئلہ پر خطاب
متعلقہ مواد
