ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں

آئمہ تلبیس | جھوٹے مدعیانِ نبوت کی تاریخ از مولانا دلاوریؒ

مولانا رفیق دلاوری صاحبؒ

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

کتاب: آئمہ تلبیس
مصنف: مولانا ابو القاسم محمد رفیق دلاوریؒ

حضرت مولانا ابو القاسم محمد رفیق دلاوریؒ ایک جید عالمِ دین، صاحبِ قلم رہنما اور متعدد علمی و تحقیقی کتب کے مصنف تھے۔ آپ کی تصنیف "آئمہ تلبیس” جھوٹے مدعیانِ نبوت کے تاریخی پس منظر کو مستند دلائل کے ساتھ پیش کرتی ہے۔
یہ کتاب عہدِ نبویؐ سے لے کر مرزا غلام احمد قادیانی تک کے تمام مدعیانِ نبوت کے حالات و فتنوں پر مشتمل ہے۔ ابتدا میں یہ تصنیف دارالتصنیف لاہور اور بعد میں مکتبہ تعمیرِ انسانیت سے شائع ہوئی۔ بعد ازاں عالمی مجلس نے اسے جدید حوالہ جات اور درست کمپوزیشن کے ساتھ دوبارہ شائع کیا۔

اہم نکات / مندرجات:

کتاب میں درج نمایاں مدعیانِ نبوت:

  • صاف ابن صیاد مدنی 
  • اسود عنسی 
  • طلیحہ اسدی 
  • مسیلمہ کذاب 
  • سجاح بنت حارث تمیمیہ 
  • مختار بن ابوعبید ثقفی 
  • حارث کذاب دمشقی 
  • صالح بن طریف برغواطی 
  • علی بن محمد خارجی 
  • زکرویہ بن ماہر قرمطی 
  • ابوعلی منصور (الحاکم بامراللہ) 
  • محمد بن عبداللہ بن تومرت حسنی 
  • سید محمد جونپوری 
  • بایزید روشن جالندھری 
  • مرزا یحییٰ نوری (صبح ازل) 
  • بہاءاللہ نوری 
  • محمد احمد مہدی سوڈانی 
  • مرزا غلام احمد قادیانی 
  • عہدِ حاضر کے دجال و کذاب 

متعلقہ مواد

احتساب قادیانیت جلد21

احتساب قادیانیت جلد 21 رد قادیانیت کی اہم کتب

احتساب قادیانیت جلد 20

احتساب قادیانیت جلد 20 – مسلم پاکٹ بک اور قاضی فضل احمدؒ

تحریک ختم نبوت جلد5

تحریک ختم نبوت جلد 5 1986ء تا 1991ء مکمل تاریخی ریکارڈ

تحریک ختم نبوت جلد 4

تحریک ختم نبوت جلد 4 | 1974ء تا 1985ء کی تاریخی جدوجہد

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں