احتساب قادیانیت جلد12 پی ڈی ایف

احتساب قادیانیت جلد 12 - بابو پیر بخش لاہوری کی تصانیف

مولانا اللہ وسایا صاحب

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

کتاب کا تعارف

نام کتاب: احتساب قادیانیت جلد 12
مرتب: مولانا اللہ وسایا صاحب
صفحات: 568
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

احتساب قادیانیت جلد 12 کی بارہویں جلد پیش خدمت ہے۔ جلد گیارہ میں بابو پیر بخشؒ کے 9 رسائل شائع ہو چکے ہیں۔ اب جلد 12 میں محترم بابو پیر بخش لاہوری کی ذیل کی کتب پر مشتمل ہے۔

پروردگار عالم کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کو اس خزانے کے محفوظ کرنے کی نعمت سے سرفراز فرمایا اور اس کام کے لیے ہم مسکینوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما لیا۔

اہم نکات

بابو پیر بخش لاہوری کی کتب:

  1. الاستدلال الصحیح فی حیات المسیح – سن تصنیف 1924ء ہے
  2. تردید نبوت قادیانی فی جواب النبوۃ فی خیر الامت – بار دوم 1925ء میں دوسری مرتبہ شائع ہوئی

تردید معیار نبوت قادیانی – اکتوبر 1921ء میں شائع ہوئی

متعلقہ مواد

محاسبہ قادیانیت جلد36۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

محاسبہ قادیانیت جلد 36 - رد قادیانیت کے اہم رسائل

محاسبہ قادیانیت جلد35 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی شائع کردہ کتاب ہے۔

محاسبہ قادیانیت جلد 35 - عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

muhasbah-qadiyaniat-vol-34

محاسبہ قادیانیت جلد 34 - مولانا عبدالشکور لکھنویؒ

محاسبہ قادیانیت جلد 33-پیر مہر علی شاہ کی کتابیں

محاسبہ قادیانیت جلد 33 - پیر مہر علی شاہؒ

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں