ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں
حضرت مولانا ڈاکٹر خالد محمود لندن

محاسبہ قادیانیت جلد 23 جدید تحقیقی مضامین کا مجموعہ

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

نام کتاب: محاسبہ قادیانیت جلد تیئس (23)
مصنف: حضرت مولانا علامہ ڈاکٹر خالد محمودؒ
صفحات: 456
مطبع: طیب شمشاد پرنٹنگ پریس لاہور
طبع اوّل: ستمبر 2022ء
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، حضوری باغ روڈ ملتان

تعارف

محاسبہ قادیانیت جلد 23 میں: ’’عقیدۃ الاعلام فی الفرق بین الکفر والاسلام‘‘ (مطالعہ قادیانیت جلد نمبر 3)، ’’براہ راست قادیانیت پر غور کرنے کا آسان راستہ‘‘، ’’نصرت الاسلام‘‘ (روئیداد مناظرہ مال روڈ لاہور، ستمبر 1962ء)، ’’تحریک ختم نبوت 1953ء سے متعلق دس سوالات کے جوابات‘‘، اور ’’قادیانیوں کی نئی نسلوں اور نوجوانوں کے نام درد بھرا پیغام، اپنے موجودہ سربراہ کے بیان پر گہری نظر کریں‘‘ شامل ہیں۔

اہم نکات

  • یاد رہے کہ 6، 7، 8، 9 یہ کتب و رسائل مطالعہ قادیانیت میں شامل نہ تھے۔
  • ہم نے ان کو محاسبہ قادیانیت کی اس جلد 23 کا حصہ بنایا ہے تاکہ مخدوم و محترم حضرت ڈاکٹر خالد محمودؒ کی جملہ کتب و رسائل محاسبہ کے سیریز کا حصہ ہو کر محفوظ ہو جائیں اور امت بھی اس سے استفادہ کر سکے۔

 

متعلقہ مواد

احتساب قادیانیت جلد 25

احتساب قادیانیت جلد 25 - مولانا محمد عالم آسی

احتساب قادیانیت جلد 24

احتساب قادیانیت جلد 24 - مولانا عبداللطیف مسعود

احتساب قادیانیت جلد 22

احتساب قادیانیت جلد 22 صحیفہ تقدیر کا تعارف

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں