احتساب قادیانیت جلد 23

احتساب قادیانیت جلد 23

مولانا اللہ وسایا صاحب

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

احتساب قادیانیت جلد 23 – مولانا محمد شفیع خالد کی تین نایاب تصانیف

کتاب کا تعارف

نام کتاب: احتساب قادیانیت جلد 23
مرتب: مولانا اللہ وسایا صاحب
صفحات: 592
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

تعارف:
احتساب قادیانیت جلد23 بھی وزیر آباد کے مشہور عالم مولانا محمد شفیع خالد (ایم ایس خالد وزیر آبادیؒ) کی ہے۔ احتساب قادیانیت جلد22 میں انہیں موصوف کی کتاب صحیفہ تقدیر کو شائع کیا گیا ہے۔ اب اس کتاب میں مصنف کی تین کتب ورسائل کو شائع کیا جارہا ہے۔

اہم نکات

  • اس کتاب میں مصنف کا ایک رسالہ نوشتہ غیب کے نام سے شامل اشاعت ہے۔
  • نوشتہ غیب کتاب کے لکھنے پر پیر مہر علی شاہؒ، مولانا اشرف علی تھانویؒ، مولانا ابراہیم سیالکوٹیؒ، مولانا حبیب الرحمن لدھیانویؒ جیسے حضرات نے مصنف کا شکریہ ادا کیا۔
  • اسی طرح ایک کتاب تصویر مرزا کے نام سے بھی اس جلد میں شامل ہے۔

متعلقہ مواد

محاسبہ قادیانیت جلد36۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

محاسبہ قادیانیت جلد 36 - رد قادیانیت کے اہم رسائل

محاسبہ قادیانیت جلد35 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی شائع کردہ کتاب ہے۔

محاسبہ قادیانیت جلد 35 - عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

muhasbah-qadiyaniat-vol-34

محاسبہ قادیانیت جلد 34 - مولانا عبدالشکور لکھنویؒ

محاسبہ قادیانیت جلد 33-پیر مہر علی شاہ کی کتابیں

محاسبہ قادیانیت جلد 33 - پیر مہر علی شاہؒ

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں