احتساب قادیانیت جلد 25 - مولانا محمد عالم آسی
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
احتساب قادیانیت جلد 25 مولانا محمد عالم آسی کی شہرہ آفاق تصنیف الکاویہ علے الغاویہ
کتاب کا تعارف
نام کتاب: احتساب قادیانیت جلد 25
مصنف: مولانا محمد عالم آسیؒ
مرتب: مولانا اللہ وسایا صاحب
صفحات: 448
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان
تعارف:
حضرت مولانا محمد عالم آسیؒ (م 1944ء) ”امرتسر” کے رہنے والے تھے۔ مولانا غلام قادر بھیرویؒ سے آپ نے تعلیم حاصل کی۔ مولانا محمد عالم آسیؒ امرتسری، امرتسر سے ”الفقیہ” ایک رسالہ بھی شائع کرتے رہے۔ مولانا کی ردقادیانیت پر شہرہ عالم کتاب الکاویہ علے الغاویہ ہے۔ جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلد اوّل احتساب قادیانیت کی جلد ہذا (25ویں) میں شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
اہم نکات
- اس کتاب میں مصنف کی کتاب الکاویہ علے الغاویہ رد قادیانیت پر مشتمل ہے۔
- اس کتاب میں عام شبہات کا عموماً اور مرزائی تعلیم کا خصوصاً ایک ایسا خاکہ پیش کیاگیا ہے کہ جس کے دیکھنے سے ناظرین خود معلوم کرسکیںگے کہ یہ مرزائی تعلیم بانئی، اصطلاحات میں کہاں تک تحریف وتنسیخ سے کام لیاگیا ہے۔
متعلقہ مواد
