علامہ ڈاکٹر خالد محمود کے رد قادیانیت پر رسائل

محاسبہ قادیانیت جلد 21 قادیانی عقائد پر تحقیقی مطالعہ

مولانا اللہ وسایا صاحب

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

نام کتاب: محاسبہ قادیانیت جلداکیس (21)
مصنف: جسٹس(ر) حضرت ڈاکٹر علامہ خالد محمود
صفحات: 440
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان

تعارف

سیالکوٹ کے ایک متوطن علامہ ڈاکٹر خالد محمود تھے جو 17؍اکتوبر 1925ء کو پیدا ہوئے۔ آپ دارالعلوم دیوبند، جامعہ اسلامیہ ڈھابیل میں پڑھتے رہے۔ حضرت مولانا بدرعالم میرٹھی، حضرت مولانا مفتی محمد شفیع، مولانا محمد ادریس کاندھلوی ایسے حضرات کے آپ شاگرد تھے۔ دورۂ حدیث شریف آپ نے مولانامحمد ادریس کاندھلوی سے کیا۔

محاسبہ قادیانیت جلد 21 میں حضرت مرحوم کی ردقادیانیت پر پہلی تصنیف (1)’’عقیدۃ الامت فی معنی ختم نبوت‘‘ (2)’’قادیانیوں کی شرعی وقانونی حیثیت‘‘ ان دو کتابوں کو ’’محاسبہ قادیانیت‘‘ کی جلد اکیس(21) میں شامل کیا گیاہے۔ باقی ردقادیانیت کے کتب ورسائل حضرت مرحوم کے ان کو اگلی جلدوں میں لائیں گے۔

اہم نکات

  • حضرت مرحوم کی ردقادیانیت پر کتب کو ’’مطالعہ قادیانیت‘‘ جلد اوّل، دوم، سوم، چہارم کے نام سے چار جلدوں میں مرحوم کی زندگی میں شائع کیاگیا۔
  • عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ’’احتساب قادیانیت‘‘ اور ’’محاسبہ قادیانیت‘‘ کے نام پر مرحوم اکابر کی ردقادیانیت پر کتب ورسائل کو اسّی(80) جلدوں میں شائع کر چکنے کا ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔
  • حوالہ جاتی کتب کے ایڈیشن تبدیل ہونے کے باعث پچاسی فیصد حوالہ جات کو نئے سرے سے مرتب کرنا پڑا۔

متعلقہ مواد

محاسبہ قادیانیت جلد36۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

محاسبہ قادیانیت جلد 36 - رد قادیانیت کے اہم رسائل

محاسبہ قادیانیت جلد35 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی شائع کردہ کتاب ہے۔

محاسبہ قادیانیت جلد 35 - عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

muhasbah-qadiyaniat-vol-34

محاسبہ قادیانیت جلد 34 - مولانا عبدالشکور لکھنویؒ

محاسبہ قادیانیت جلد 33-پیر مہر علی شاہ کی کتابیں

محاسبہ قادیانیت جلد 33 - پیر مہر علی شاہؒ

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں