ختم نبوت پر احادیث – مستند دلائلتفصیل دیکھیں
قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی رپورٹ

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ جلد چہارم (4)

حکومت پاکستان

یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟

تعارف کتاب

اس کتاب کا نام قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ جلد چہارم(4)ہے۔ اس کتاب میں قومی اسمبلی میں 1974ء میں جو قادیانی مسئلہ پر بحث کی گئی۔ اس کاروائی کا احوال حکومتی کی طرف سے جاری کردہ دستاویزات، اور اعداد وشمار کے مطابق اور حکومتی ایڈیشن کو ہی دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ جس کو حکومت نے انٹرنیٹ پر اپلوڈ کیا تھا۔ صرف اس میں جہاں وضاحت کی ضرورت تھی وہاں حاشیہ لگا دیا گیا ہے۔ اور جہاں انگریزی الفاظ تھے ان کا ترجمہ کردیا گیا ہے۔

اس کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے اپنے مکتبہ سے شائع کیا ہے۔ 

متعلقہ مواد

احتساب قادیانیت جلد 25

احتساب قادیانیت جلد 25 - مولانا محمد عالم آسی

احتساب قادیانیت جلد 24

احتساب قادیانیت جلد 24 - مولانا عبداللطیف مسعود

احتساب قادیانیت جلد 22

احتساب قادیانیت جلد 22 صحیفہ تقدیر کا تعارف

عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ — مستند علم، واضح رہنمائی

اپنے سوال پوچھیں Urdu | English | Arabic میں